Who was Noyan
نویان جو کہ منگول کمانڈر تھا اور جس کو ارتغرل ڈرامہ میں بھی دکھایا گیا ہے۔ نویان اصل میں مشرق میں منگول کمانڈر کو کہا
جاتا تھاجو کہ اک فوجی ٹایٹل کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا جس کا مطلب ہے کمانڈر ان چیف یا لارڈ۔
جس نویان کو ارتغل میں دکھایا گیا ہے اس کا نام بایجو نویان تھا۔