Search This Blog

Tuesday 28 June 2016

Eid al-Fitr Holidays


وزارت داخلہ نے نے عیدالفطر کی چار چھٹیوں کی منظوری دیدی ہے۔وفاقی ملازمین 8 چھٹیوں کا مزہ اڑائیں گے۔کچھ ملازمین تو جمعتہ الوداع کوہی عید کےلیے گھروں کونکل جائیں گے۔عید کے موقع پر سرکاری ملازمین کے تووارے نیارے ہوگئے۔ وفاقی ملازمین ہفتہ وار تعطیلات ملا کر کل 8 چھٹیوں کے مزے اڑائیں گے۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے عیدالفطر کی چار چھٹیوں کی منظوری دیدی ہے۔نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔منظوری کے تحت عیدالفطر کی چھٹیاں پانچ جولائی سے آٹھ جولائی یعنی منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ کو ہوں گی۔وفاقی ملازمین کی ہفتہ میں دو یعنی ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ اور یوں پیر کا ورکنگ ڈے ساتھ ملا کر مجموعی طور پر وفاقی ملازمین کو 8 چھٹیاں ملنے کا امکان